جو لوگ احسان کی روش اختیار کریں گے ان کے لیے حسنیٰ (بھلائی) ہے اور مزید بھی۔ اور نہیں مسلط ہوگی ان کے چہروں پر سیاہی اور نہ ذلت۔ یہی ہوں گے جنت والے اور رہیں گے اس میں ہمیشہ ہمیش۔
تفاسیر
لیئرز
اسباق
تدبرات
جوابات
قرأت
حدیث
صرف قرآنی آیات کا واضح حوالہ دینے والی حدیثیں شامل ہیں، اور یہ انتخاب مکمل نہیں ہے۔ سنن ڈاٹ کام کے ذریعے نقل کردہ صحیح البخاری اور صحیح مسلم کی منتخب آیات سے مماثلت کے لیے روایات مرتب کی جاتی ہیں۔
Hammad b. Salama narrated it on the same authority and added: He then recited the verse:" Those who do good will have the best reward and even more" (x. 26)
He has revealed to you ˹O Prophet˺ the Book in truth, confirming what came before it, as He revealed the Torah and the Gospel